لازمی ………………اجمل سراج

174

آئے تھے جس راستے سے ہم یہاں
ہے اُسی رستے پہ چلنا لازمی

درحقیقت ہو گیا ہے دوستو
اب حکومت کا بدلنا لازمی