آزادی مارچ سے نمٹنے کیلیے ایف سی کی 30پلاٹون تعینات

130

پشاور ( آن لائن)جے یو آئی (ف) کے دھرنے میں سیکورٹی کے پیش نظر ایف سی کے 30پلاٹون کی خدمات اسلام آبادمیں تعینات
کردی ہے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 30پلاٹون گزشتہ روز پشاور سے اسلام آباد کے لیے بذریعہ روڈ روانہ ہوئیں‘‘ انہیں اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی کے لیے تعینات کیا جائے گا ‘وفاق نے اسلام آباد میں سیکورٹی کے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری ، ریلوے پولیس ، خیبر پختونخوا پولیس ، آزاد کشمیر پولیس کی خدمات حاصل کرنے کے لیے رابطے کیے تھے۔
ایف سی پلاٹون