مصیبت ……………اجمل سراج

213

ہر کوئی تھا پریشاں یہاں
اور ہر شخص حیرت میں تھا

خان صاحب کراچی میں تھے
اور کراچی مصیبت میں تھا