ایکواڈور میں پُرتشدد احتجاج کے بعد رات کا کرفیو‘ سیکڑوں مظاہرین گرفتار

290
حکومت کے خلاف احتجاج میں شریک افراد کو منتشر کرنے کے لیے سیکورٹی اہل کار مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کررہے ہیں
حکومت کے خلاف احتجاج میں شریک افراد کو منتشر کرنے کے لیے سیکورٹی اہل کار مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کررہے ہیں

کیٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور کے صدر لینن مورینو نے مختلف شہروں خصوصاً دارالحکومت میں کئی روز سے جاری شدید بدامنی کے بعد رات کا کرفیو نافذ کر نے کا اعلان کردیا،جس کا اطلاق اہم سرکاری و عوامی عمارات اور ان کے آس پاس کے علاقوں پر ہوگا۔ قبل ازیں دارالحکومت کیٹو میں پارلیمان کے سامنے حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس کے مابین ایک جھڑپیں ہوئی تھیں۔ اس دوران مظاہرین کچھ دیر کے لیے پارلیمان کی عمارت میں بھی گھس گئے تھے۔ایکواڈور: