مودی کے بیت الخلا بنانے سی متعلق دعوے پر ماہرین کے تحفظات

90

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے تمام دیہات میں بیت الخلا کی سہولت کی دستیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ گزشتہ روز مودی نے کہا کہ پچھلے 60 ماہ کے دوران 60 کروڑ افراد کے لیے 11 کروڑ سے زائد بیت الخلا بنائے گئے۔ دوسری جانب ماہرین مودی کے اس دعوے اور پیش کیے گئے اعداد شمار پر تحفظات کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔