وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹرشہباز گل کووفاق میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

105

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے ملاقات کی جس میں اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکان ہے۔
شہباز گل ملاقات