ہرنائی، فائرنگ سے کوئلے کی کان کا ٹھیکیدار جاں بحق، مزدور زخمی

144

ہرنائی (آن لائن)ہرنائی کے علاقے طالب لیز کوئل مائنز ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ایک کوئلہ کان کے ڈیرہ پر فائرنگ سے ٹھیکیدار سرورکاکڑ جان بحق جبکہ ایک مزدور زخمی
مسلح افراد نے مقتول کی گاڑی کو آگ لگاکر جلادیا گیا۔ کان پر موجود مزدوروں نے بتایا کہ مسلح افراد نے ٹھیکیدار کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ اطلاع ملتے ہی ایس پی کمال خان کبزئی پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے اور ملزمان کی تعقب شروع کی۔ لاش کو اسپتال منتقل کردیاگیا ۔
ہرنائی فائرنگ