زبیر احمد گوندل ……(جے آئی یوتھ)

788

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے یوم تاسیس پر مسرت موقع پر کارکنان و ذمہ د اران جمعیت طلبہ عربیہ مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ جمعیت طلبہ عربیہ نے جماعت اسلامی پاکستان کو فکری قوت اور دینی شعور سے آراستہ افراد کی جو فراہمی کی اسکو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا رہے گا پاکستان کے مدارس کا مقدمہ جس جرات اور دانشمندی سے جمعیت طلبہ عربیہ نے لڑا اور مدارس کو جو وقار جمعیت طلبہ عربیہ نے دنیا یٔے عالم میں دیا ہے اس سے اس کے عالم گیر تنظیم ہونے کا ثبوت ملتا ہے ۔ جمعیت طلبہ عربیہ نے بین المسالک ہم آہنگی اور تمام مکاتب فکر کے علما کو ایک پلیٹ فار م پر جمع کر کے اتحاد امت کی راہ ہموار کی۔ ہم دعاگو ہیں اللہ رب العزت اس تنظیم سے وابستہ کارکنان کی کاوشوں کو شرف قبولیت بخشے اور اجر عظیم سے نوازے۔