کشمیریوں پر بھارتی ظلم و جبر کیخلاف نیب کا احتجاج

378

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال  کی جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور شہزاد سلیم کی سربراہی میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف کشمیری بھائیوں سے یک جہتی کیلئے نیب لاہور کے افسران و دیگر ملازمین کی ریلی نکالی گئ۔ ریلی کا مقصد جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرنا تھا۔