کسووال،اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکرمسیحی جوڑے نے اسلام قبول کرلیا

168

کسووال(آن لائن) اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کرمسیحی جوڑے نے اسلام قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں چک نمبر 119/7-R بھٹہ طالب خاں کے رہائشی مسیحی جوڑے حاشراورنصرت نے اسلامی تعلیمات سے متاثرہوکربائی پاس اڈہ کسووال پرواقع مدرسہ دارلعلوم جامعہ فاروقیہ کے مہتمم قاری حبیب اللہ کے دست پراسلام قبول کرلیاجن کے اب اسلامی نام محمدبلال جبکہ اہلیہ کانام نصرت بی بی رکھے گئے ہیں ۔