بھارتی انتظامیہ نے سرینگر سیکرٹریٹ سے کشمیر کا جھنڈا اتار دیا

182

سرینگر(صباح نیوز)بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے سیکرٹریٹ سے کشمیر کا جھنڈا اتار دیا ۔ عمارت پر اب صرف بھارت کا جھنڈالہرا رہا ہے۔یاد رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے لیے 5اگست 2019ء کو 370 اور 35-A

منسوخ کر دیے ہیں۔