کے پی کے اسمبلی کی2 مخصوص خالی نشستوں کیلیے انتخابی شیڈول جاری

177

اسلام آباد(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے کے پی کے کی2 مخصوص خالی نشستوں پر انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت پی ٹی آئی اور بی اے پی کے امیدواروں سے23 تا 26 اگست 2019ء کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔