راشد نسیم آج حیدرآباد میں اسلامی جمعیت کی تربیتی اجتماع سے خطاب کریں گے

120

لاہور( نمائندہ جسارت )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم 18 اگست کو تبلیغ اسلام مرکز حیدر آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کی تربیت گاہ سے خطاب کریں گے۔