بھارتی کرنسی مارکیٹ میں روپے کی شرح تبادلہ میں ڈالر کے مقابلے میں 4 پیسے کمی

710

ممبئی (اے پی پی) بھارت کی کرنسی مارکیٹ میں بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 4 پیسے گر گیا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کے 31 جولائی کو قرضوں پر شرح سود بارے ہونے والے اجلاس کے فیصلے کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ممبئی مارکیٹ میں منگل کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران بھارتی روپیہ گر کر 68.79 بھارتی روپے فی ڈالر کی سطح پر رہا۔