کوئٹہ:کسٹمز کی کارروائی،کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمد

111

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت) کسٹمز نے کولپور میں چیک پوسٹ پر ٹرک سے چھالیہ، ٹائرز ، گٹکا ، اسکریپ اور دیگرسامان برآمد کرلیا ، برآمد شدہ سامان کی مالیت کروڑوں روپے ہے ، اسمگل شدہ سامان پیاز کی بوریوں کے نیچے چھپایا گیا تھا ۔