وزیر اعظم کا تاریخی استقبال کرکے پاکستانیوں نے امریکی انتظامیہ پر دھاک بٹھادی

202

واشنگٹن ( آن لائن ) امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران کا تاریخی استقبال کر کے امریکی انتظامیہ پر دھاک بٹھا دی ہے۔ واشنگٹن میں غیر جانبدار حلقوں کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے قبل عمران خان نے پاکستانی کمیونٹی سے بھرپور اعتماد حاصل کر کے اپنا پلڑا بھاری کر لیا ہے۔