لاہور، محکمہ ایکسائز نے ہا تھ سے لکھے  پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگادی

257

لاہور(آئی این پی) لاہوری ہو جائیںہوشیار خبردار،محکمہ ایکسائز نے ہا تھ سے لکھے پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگادی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز نے ہاتھ سے لکھے پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگادی اب شہریوں کو صرف کمپیوٹرائزڈ چالان ملیں گے، محکمہ ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ادارے میں جعل سازی اور کرپشن روکنا ہے۔