عبدالقدوس بزنجو کی چیئر مین سینیٹ سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی

202

کوئٹہ (آن لائن) اسپیکر بلوچستان اسمبلی و قائم مقام گورنر بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی چیئر مین سینیٹ میرصادق سنجرانی سے ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔قائم مقام گور نر میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان چیئر مین سینیٹ کے ساتھ کھڑا ہے بھر پور تعاون جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کیے جائینگے۔ چیئر مین سینیٹ نے تعاون کی یقین دہانی پر قائم مقام گورنر میر عبدالقدوس بزنجو کا شکریہ ادا کیا ۔
عبدالقدوس بزنجو ملاقات