سندھ Archives - Page 324 of 4252 - Daily Jasarat News

سندھ

صوبہ سندھ کی خبریں

جیکب آباد :اسٹریٹ کرائم میں تیزی

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میںاسٹریٹ کرائم میں تیزی آگئی گزشتہ روز صدر تھانہ کی حدود قومی شاہراہ پر شادی حال کے سامنے سے...

ٹنڈوالہیار :تیز رفتار کار کی ٹکرخاتون جاں بحق، 3 بچے زخمی

ٹنڈوالہیار (نمائندہ جسارت)میر پور خاص سے آنے والی تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی جس کے نتیجے میں کار فٹ پاتھ...

حیدرآباد: پیپلزکالونی میں 5روز بعدبھی بجلی بحال نہ ہوسکی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پانچویں روز بھی پیپلز کالونی لطیف آبادنمبر4کی بجلی بحال نہیں ہوئی علاقہ مکین سخت گرمین پریشان، معصوم بچے بلبلا اٹھے،حیسکو افسران...

تاریخ ساز عدالتی فیصلے سے آئین کی جیت ہوئی، جام خان شورو

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ...

حیدرآباد:قومی شاہر اہ پر کار کی ٹکر سے 18سالہ لڑکی جاں بحق

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں لڑکی سمیت 2افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ مانجھند کے قریب انڈس...

بدین، الحیات فائونڈیشن کی جانب سے رمضان پیکیج کی تقسیم

    بدین(نمائندہ جسارت) وفاقی حکومت کے ادارے این ڈی ایم کو قطر کے کنگ سلیمان کے فلاحی ادارے الحیات فاؤنڈیشن کی جانب سے مہیا کیا...

اشیا خورونوش کی سرکاری نرخ پر فروخت کو یقینی بنایا جائے ، سندھ حکومت

  ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت) سندھ حکومت کی سخت ہدایات ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران روزمرہ کے استعمال میں آنے والی اشیائے خورونوش...

لسبیلہ، اشیائے ضرورت کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

  لسبیلہ( نمائندہ جسارت)بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب میں مہنگا ترین شہر بن گیا ہے ضروریات زندگی اشیاخورونوش کھانے پینے کی چیزیں...

میرپورخاص، سحر و افطار میں گیس اور بجلی غائب، شہری پریشان

    میرپورخاص(نمائندہ جسارت) میرپورخاص میں رمضان المبارک کے دوران گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ نے روزہ داروں کو اذیت میں مبتلا کر کے رکھ دیا...

جیکب آباد،سیپکو نے لوڈشیڈنگ کم کرنے کے بجائے بڑھا دی

  جیکب آباد (نمائندہ جسارت)سیپکو نے جیکب آباد میں رمضان میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کے بجائے بڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق سیپکو کی جانب سے...