پاکستان سپر لیگ6میں آج2میچز کھیلے جائیں گے

403

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ6میں آج2میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جبکہ دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورملتان سلطانز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔