مبارک………………اجمل سراج

184

جنہیں کچھ اُنسیت اسلام سے ہے
انہیں بھی آج کا دن ہو مبارک

بہ طور خاص لیکن اردواں اور
مسلمانانِ ترکی کو مبارک