فی الحال……………اجمل سراج

179

آیا ہوا ہے خود ہی جہاں اپنی چال میں!
خود پھنس گیا ہے آدمی اپنے ہی جال میں!

فی الحال خوش نہیں ہے کوئی اپنے حال میں!
سارے سوال ہو گئے گُم اک سوال میں!