کورونا………………اجمل سراج

198

نکل کے چین سے سارے جہاں میں پھیل گیا
اگرچہ کوئی کہیں ہم زباں نہیں اِس کا

رجوع کیجیے اب آسمان سے اجمل
زمین پر تو کوئی رازداں نہیں اِس کا