ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت 11اکتوبر تک ملتوی

93

اسلام آباد (اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت 11اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے کیس کی سماعت کی تو اس موقع پرایف آئی اے نے مقدمے کا ضمنی چالان عدالت میں جمع کرا یا۔ ضمنی چالان میں 23 گواہان شامل کیے گئے ہیں ۔