محمد حنیف گوہر سینئر نائب صدر کے لیے امیدوار نامزد

740

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آباد کے سابق چیئرمین محمد حنیف گوہر نے یونائیٹڈ بزنس گروپ کی جانب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز اینڈ کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات 2019-20 کے لیے سینئر نائب صدر کے لیے امیدوار نامزد کیے جانے پر بی یو جی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر(پیٹرن ان چیف، یوبی جی)، افتخار علی ملک(چیئرمین یوبی جی) اور تمام رہنما?ں سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔