اسلام آباد: وزیراعظم عمران آج قوم سے خطاب کریں گے ۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہوزیر اعظم عمران خان آج قوم کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔
Pm will address the Nation today on the issue of Kashmir
— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) August 26, 2019
واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے 5 اگست کو جموں کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کردی گئی تھی جس کے بعد سے اب تک مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ ہے ۔
پاکستان نے ہر سطح پر کشمیر کا معاملہ اٹھایا ہے لیکن بھارت کی جانب سے کوئی مثبت جواب نہ ملا جبکہ دوسری جانب مقبوضہ وادی پر ملکی اور غیر ملکی میڈیا کو بھی آگاہ نہیں کیا جارہا ہے ۔