جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے تحت آج پرچم کشائی ہوگی

205

راولپنڈی (وقائع گار خصوصی) جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری سید عُزیر حامد کی اطلاع کے مطابق جماعت اسلامی کے یوم تاسیس 26 اگست کے موقع پر آج بعد نماز عصر ضلعی دفتر سید مودودی ؒ بلڈنگ کے باہر پرچم کشائی کی ایک خصوصی تقریب ہوگی۔