بیچارے……………اقبال

1044

آہ! اس راز سے واقف ہے نہ مْلّا، نہ فقیہ
وحدت افکار کی بے وحدتِ کردار ہے خام

قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام!