عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی کانفرنس، پاکستان کو 3ایوارڈ سے نواز گیا

134

ویانا (اے پی پی) بین الاقوامی ادارہ برائے جوہری توانائی (آئی اے ای اے) کی 65ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر پاکستان کو تین ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ویانا میں ہونے والی جنرل کانفرنس میں زرعی تحقیقی ادارا نایاب جوفیصل آباد میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے تحت قائم ہے۔