آج پٹرول و ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کا امکان

180

آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آج پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت 298 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔

حکومت کی جانب سے آج 15 اپریل کی رات کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے۔