کراچی میں ڈائریا کے کیسز میں اضافہ

245

کراچی میں ڈائریا کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریا کے کیسز میں معمول سے 10 فیصد اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح اسپتال میں ڈائریا کے 25 سے 30 کیسز روزانہ رپورٹ ہو رہے ہیں ۔

طبی ماہرین کے مطابق ڈائریا اور گیسٹرو سے بچاؤ کے لیے پانی ابال کر پیا جائے ۔