انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا

186
Decision

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔

 انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 277 روپے 95 پیسے پیسے پر بند ہوا تھا۔