شرجیل انعام میمن کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

210

   پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

شرجیل انعام میمن کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 شرجیل انعام میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا قلمدان بھی رہے گا۔