نصیحت……………اقبال

199

میں نے اقبالؔ سے از راہِ نصیحت یہ کہا
عاملِ روزہ ہے تْو اور نہ پابند نماز

تْو بھی ہے شیوۂ اربابِ ریا میں کامل
دل میں لندن کی ہوَس، لب پہ ترے ذکرِ حجاز