انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ

317

  کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا  گیا۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ دیکھا  گیا ، انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 05 پیسے کاہوگیا۔

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 9 پیسے سستا ہوا۔