ماحولیاتی تبدیلی 21 ویں صدی کا سب سے بڑ اچیلنج ہے

336

وفاقی وزیر بائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیریں رحمان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی 21 ویں صدی کا سب سے بڑ اچیلنج ہے، ماحولیاتی تبدیلی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

بدھ کو کراچی میں ماحولیاتی تبدیلی پر ڈاکیو منٹر جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں اور دریا خشک ہورہے ہیں۔ اگر دریاؤں کو نہ بچایا تو 2025 تک ملک خشک سالی کا شکار ہوجائے گا۔