ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کے 70سال‘ 15کلو سونے کا سکہ تیار

357

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی تاج پوشی کو 70 سال مکمل ہونے پر شاہی ٹکسال کی جانب سے 15کلو سونے کا سکہ تیارکرلیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سکے کا ڈیزائن خود ملکہ نے منظور کیا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں جشن منایا جارہا ہے،جو 4 ماہ تک جاری رہے گا۔