علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس

102

پشاور (صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس کے مطابق کوئی بھی حکومتی وزیر بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ نہیں لے سکتا۔