باغ کے علاقے لوہار بیلہ میں آتشزدگی دکانیں خاکستر

194

باغ: باغ کے علاقے لوہار بیلہ میں آتشزدگی کے نتیجے میں دکانیں مکان گاڑی خاکستر  ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ضلع باغ کے حلقہ شرقی باغ لوہار بیلہ میں آتشزدگی کے باعث بیس دکانیں ایک مکان ایک گاڑی راکھ کا ڈھیر کروڑوں مالیت کا نقصان آگ رات کے وقت لگی۔

 ذرائع کے مطابق ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم تاحال نہیں ہوسکی تحقیقات شروع ادھر اس سانح پر تمام مقامی سیاسی شخصیات ضلعی انتظامیہ جاے حادثہ پرپہنچے فائربریگیڈ کی کوشش کے باوجود آگ پر قابو نہ پایا جاسکا افسوس ناک حادثے پر عوامی حلقوں نے حکومت وقت اور مقامی وزیر حکومت سے مطالبہ کرتے کہا کہ وہ تمام متاثرہ افراد کی مالی مدد کریں ۔