شیر شاہ دھماکا: ٹراما سینٹر اور جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافد

396

کراچی: شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی ہدایت پر ٹراما سینٹر اور جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافد کردی گئی ہے۔

عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ زخمیوں کی ہر ممکن طبی امداد کی جائے گی، زخمیوں کی زندگیاں بچانے کے لیے تمام و سائل استعمال کیے جائیں۔وزیر صحت سندھ نے کہا کہ شیر شاہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر بے حد افسوس ہے۔