پاکستان سے سیاسی اور عسکری دونوں سطح پر تعلقات ہیں، نیٹو چیف

564
ہمارا کوئی فوجی یوکرین میں داخل نہیں ہوگا، نیٹو چیف کا اعلان

نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اعلی سطح پر تعاون اور ڈائیلاگ جاری ہے،

نیٹو چیف نے کہا کہ پاکستان سے سیاسی اور عسکری دونوں سطح پر تعلقات ہیں، روس کی یوکرائن سرحد پر پیش قدمی بلاضرورت ہے،جینز اسٹولٹن برگ نے مزید کہا کہ چین کا دفاعی بجٹ دنیا میں دوسرا بڑا بجٹ ہے، چین دشمن نہیں لیکن ہماری اس پر گہری نظر ہے۔