اسٹریا، کورونا پر قابو پانے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

443

 یورپین ملک آسٹریا میں بڑھتے کورونا کیسز پر قابو پانے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹرین چانسلر الیگزینڈر شالن برگ  نے اپنے بیان میں  بتایا  آسٹریا میں پیر سے 10 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، لاک ڈاؤن دس روز کے لیے ہوگا جو بیس روز تک بھی جاری رہ سکتا ہے۔ انہوں نے  کہا  اگلے سال یکم فروری سے کورونا ویکسینیشن لازمی کردی جائے گی۔ انہوں نے کہا  کہ آسٹریا میں رواں ہفتے ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے لاک ڈاؤن کیا گیا تھا۔ آسٹریا میں 66 فیصد آبادی کی کورونا ویکسینیشن مکمل ہوچکی