بلوچ رہنماؤں کی میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات

216

لسبیلہ(نمائندہ جسارت) سابق صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان و ایم پی اے سردار محمد صالح بھوتانی،سابق معاون خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار زادہ شہزاد صالح بھوتانی،صوبائی وزیر بلوچستان محمد خان لہڑی،پی این پی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان سید احسان شاہ،ایس ایچ او ساکران محمد جان ساسولی، ایس ایچ او دریجی محمد یوسف چانڈیو ،بلوچستان عوامی پارٹی لسبیلہ کے سینئر رہنماؤں و ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین قادر جاموٹ،حب سابق میونسپل کمیٹی وائس چیئرمین محمد یوسف بلوچ،محمد نواز لاسی،سیف اللہ شیخ،محمد عظیم سنیاں،سردار الٰہی بخش کوہ بلوچ،محمد جمن شیخ،خانو رند،غلام مصطفیٰ شیخ،نصیر احمد رونجھہ،وندر سی آئی اے انچارج خالد حسین مگسی،سابق کونسلر ممتاز حسین مگسی،ارشاد علی پارس مگسی،گلاب خان مگسی،احمد خان مگسی،زبیر احمد گجر،عبدالوحید قلندرانی،محمد سبزل لاسی،سردار علی حیدر محمد حسنی،سردار شہباز خان محمد حسنی،اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے چچا میر عظیم بزنجو کی وفات پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے اور انکے فرزند میر سراج احمد بزنجو میر نصیر جان بزنجو میر جمیل بزنجو سے بزنجو ہاؤس حب میں تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔