مظفرآباد ٹائیگرز کے عثمان ارشد بھی اسلام آباد پہنچ گئے

121

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کشمیر پریمئر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں مظفرآباد ٹائیگرز کے عثمان ارشد بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔انہیں اوورسیز کشمیری کیٹیگری میں پک کیا گیا تھا۔ آج کوڈ ٹیسٹنگ کے بعد عثمان مظفرآباد پہنچیں گے۔ ان کی آمد کے ساتھ ہی دیگر غیر ملکی کرکٹرز بھی کے پی ایل میں اپنے جوہر دکھائیں گے۔ واضح رہے کہ ایونٹ کا آغاز 6اگست سے مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔