آبنائے ہرمز سے گزرنے والی ایرانی تیل پائپ لائن کا افتتاح

347
تہران: صدر حسن روحانی پائپ لائن کی افتتاحی تقریب سے آن لائن خطاب کررہے ہیں

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے خام تیل کی برآمد کے لیے آبنائے ہرمز سے گزرنے والی اہم پائپ لائن کا افتتاح کردیا۔ روحانی نے خطاب میں کہا کہ امریکی پابندیوں کا مقصد تیل کی برآمد میں رکاوٹ پیدا کرنا ہے۔ گورہ جاسک پائپ لائن کے افتتاح سے امریکا اور دیگر ممالک کو ایک سخت جواب دیا گیا ہے۔