عاشق علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں

123

کراچی( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے ناظم تربیت عاشق علی خان کی والدہ اور سابق یوسی ناظم محمد قاسم خان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعد نماز ظہر مسجد اقصی 35بی کورنگی جے ایریا میں ادا کی جائے گی۔نماز ظہر130 پر ادا ہوگی۔