مرچوں کی کاشت منصوبہ 5 ہزارایکڑ تک کیاجا ئیگا‘ عاصم سلیم باجوہ

120

اسلام آباد (آئی این پی) سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مرچ کی100 ایکڑ پر پائلٹ منصوبے کے کامیاب نتائج کے بعد مرچوں کاشتکاری کا اگلا مرحلہ آنے والی بوائی کے ساتھ لانچ کے لیے تیار ہوجائے گا۔ ایک ٹوئٹ پر عاصم سلیم باجوہ نے لکھا کہ مرچوں کی کاشت کا پروجیکٹ مختلف علاقوں میں5 ہزار ایکڑ تک پھیلایا جا سکتا ہے۔