آزاد کشمیر کے عوام نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیدیا‘راناتنویر

68

شیخوپورہ (آن لائن)پی اے سی کے چیئرمین و رہنما ن لیگ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام مسلم لیگ (ن) کے حق میں فیصلہ دے چکے، 25جولائی کا سورج ن لیگ کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔