جاپان نے پاکستان، بھارت سمیت152 ملکوں کے مسافروں پرپابندی لگادی

346

ٹوکیو (صباح نیوز) جاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں کے اخلے پر پابندی لگادی۔ جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم کے تیزی سے پھیلنے پر یہ فیصلہ کیاگیا، پاکستان بھارت اور دیگرکئی ملکوں کے مسافروں کے داخلے پر پابندیوں کااطلاق آج جمعرات سے ہوگا۔