ایرانی سیکورٹی فورسز کی کارروائی‘ 203 پاکستانی گرفتار

151

تفتان (آن لائن) ایرانی سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 203 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں راہداری گیٹ کے مقام پر لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا‘ ایرانی سیکورٹی فورسز نے203 پاکستانی جو کہ بغیر قانونی دستاویزات کے ایران میں موجود تھے گرفتار کیا تھا۔